بھارت کے بیانات پر توجہ دینے کے بجائے ہمیں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا ٗ سینیٹر شاہی سید
حکومت سے اچھے بجٹ کی توقع نہیں رکھنی چاہیے ٗعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کی گفتگو
بدھ 10 جون 2015 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات پر توجہ دینے کے بجائے ہمیں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا ٗحکومت سے اچھے بجٹ کی توقع نہیں رکھنی چاہیے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی، بدنظمی و انتظامات کو الیکشن کمیشن پر نہ ڈالے، اس کی ذمہ دار وہ خود ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت سے اچھے بجٹ کی توقع نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ ملک حالت جنگ میں ہے، ایسے حالات میں ایسے ہی بجٹ ہوتے ہیں۔ سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ مہنگائی کے اعتبار سے تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ بھی کیا جائے تو کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارتی وزیراعظم کے بیانات پر توجہ دینے کے بجائے اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.