اسلام آباد : نادرا نیشنل ڈیٹا بیس کا امین ہے، نادرا کے محکمے کو بہت آگے لے جانا چاہتا ہوں، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 جون 2015 18:00
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نادرا نیشنل ڈیٹا بیس کا امین ہے ان کا کہنا تھا کہ نادرا کو بہت آگے لیجانا چاہتا ہوں. چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نادرا کو اجازت نہیں کہ معلومات لیک کرے لیکن پھر بھی خفیہ معلومات عمران خان کو دی گئیں.
(جاری ہے)
اور چئیر مین نادرا کے کہنے پر جج کے سامنے دوبارہ تھیلے کھلوائے گئے، چوہدری نثار نے کہا کہ نادرا کسی سیاسی جماعت کی ریکروٹمنٹ ایجنسی نہیں ہے نادرا کا جو ملازم زیادہ سیاسی ہوتا ہے وہ خود ہی استعفیٰ دے گیا.
انہوں نے بتایا کہ نادرا کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے لیکن نادرا کے کسی ملازم کو غیر ملکی سے ملنے کی اجازت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ نادرا کو بہت آگے لے جانا چاہتا ہوں، اس محکمے میں کرپشن کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے گھوسٹ ملازمیں اور لاکھوں کی تنخواہ لینے والوں کو محکمے سے فارغ کر دیا گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.