توانائی بحران کے حل لیے پنجاب بجٹ میں کالابا غ ڈیم کی تعمیر کا اعلان کیا جائے،توانائی بحران کے خاتمہ اور سستی بجلی کے حصول لیے کالابا غ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے‘ صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن چوہدری افتخار بشیر
بدھ 10 جون 2015 18:08
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے حل کیلئے پنجاب بجٹ میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا اعلان کیا جائے ،کالا باغ ڈیم پنجاب کا منصوبہ ہے اور یہ پنجاب میں ہی تعمیر ہونا ہے اس لیے آمدہ پنجاب بجٹ2015-16 میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز مختص کیے جائیں اور یہ منصوبہ بھی میٹروبس سروس کی طرح برق رفتار سے مکمل کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ توانائی بحران نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔اس لیے بجلی بحران کے خاتمہ کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال میں لائے جائیں توانائی بحران کے خاتمہ اور سستی بجلی کے حصول کے لیے کالا باغ ڈیم کی تعمیرناگزیر ہے پہلے مرحلہ میں اس کی تعمیر کا اعلان کیا جائے اور پھر آل پارٹیز کانفرنس بلا کر اس پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.