حالیہ بجٹ ،پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کی ترقی پرمثبت اثرات مرتب کریگا،تعمیراتی شعبہ پاکستان کے 16 دیگر متعلقہ صنعتوں پر بھی مثبت اثرات چھوڑتا ہے اور حکومت نے اس کیلئے مراعاتی پیکج فراہم کرنے کیلئے حالیہ بجٹ میں بعض حوصلہ افزاء اقدامات اٹھائے ہیں،لامودی پاکستان کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد کا وفاقی بجٹ کے حوالے سے بیان
بدھ 10 جون 2015 18:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) لامودی پاکستان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب پیش کردہ حالیہ بجٹ 2015-16 پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کی ترقی پرمثبت اثرات مرتب کریگا کیونکہ بجٹ میں ڈویلپرز اوربلڈرز کیلئے مراعاتی اقدامات کے ساتھ ساتھ رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹس میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے ٹیکسوں میں کمی سے اربوں ڈالرمالیت کے اس صنعت کوبھی زبردست فروغ حاصل ہوگا۔
تعمیراتی شعبہ پاکستان کے 16 دیگر متعلقہ صنعتوں پر بھی مثبت اثرات چھوڑتا ہے اور حکومت نے اس کیلئے مراعاتی پیکج فراہم کرنے کیلئے حالیہ بجٹ میں بعض حوصلہ افزاء اقدامات اٹھائے ہیں۔ بدھ کو لامودی پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرسعد ارشد میں لاموی سب سے پہلے رہائشی مکان تعمیرکرنے یا خریدنے والے افراد کی طرف سے حاصل کردہ ہاؤسنگ قرضوں پر مارک اپ پر اب قابل ٹیکس آمدنی میں 50 فیصد تک کٹوتی کی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.