سینیٹر روبینہ خالد نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کرقومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 10 جون 2015 18:37

اسلام آباد ۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھتی رہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینیٹر روبینہ خالد مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر بجٹ 2015-16ء پر تقاریر سنتی رہیں۔ واضح رہے کہ اس دوران سینیٹ کا اجلاس بھی جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :