فرانس، فضائی حادثہ میں ہلاک ہونے والے 44 جرمن باشندوں کی لاشیں وطن واپس بھجوا دی گئیں
بدھ 10 جون 2015 18:42
پیرس ۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) جرمنی کی قومی ایئر لائن کے فرانس کے پہاڑی سلسلے میں تباہ ہونے والے جہاز میں سوار 44 جرمن باشندوں کی لاشیں وطن واپس بھجوا دی گئیں۔ حادثہ 24 مارچ کو پیش آیا تھا جب بارسلونا سے ڈیزلڈرف جانے والی ایک پرواز فرانس کے پہاڑی سلسلے میں گر کر تباہ ہو گئی۔
(جاری ہے)
جہاز پر کل 150 افراد سوار تھے جن میں سے 72 کا تعلق جرمنی سے تھا۔ فرانس کے پراسیکیوٹر جو حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں، (کل) جمعرات کو باقی ہلاک شدگان کے ورثاء سے ملیں گے تاکہ وہ اپنے پیاروں کی شناخت میں مدد دے سکیں۔ 44 جرمن باشندوں کی لاشیں تابوتوں میں بند کر کے فرانس ایئر کی ایک پرواز کے ذریعے وطن واپس بھجوا دی گئی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.