رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کیلئے 5 کروڑ روپے مختص

بدھ 10 جون 2015 19:36

سرگودھا ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کردیئے ۔

(جاری ہے)

اس وقت سرگودہا سمیت پنجاب کی مختلف جیلوں میں غیر ملکی قیدی بھی شامل ہیں جو جرمانہ ادا نہ کرسکنے کے باعث رہائی کے منتظر ہیں۔ ان میں بھارت، نائجیریا، افغانستان، برما، کینیا سمیت دیگر ممالک کے قیدی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :