ایمل ولی خان زبان کو لگا م دیں ہمیں بھی جواب دیناآتاہے،فضل محمدخان
باچا خان کے فلسفہ عدم تشدد کے جھوٹے پیروکاروں نے اسلحہ اور ڈنڈوں کے زور پر تجارتی مراکز بند کر نے کی کوشش کی ،صدرتحریک انصاف خیبرپختونخوا
بدھ 10 جون 2015 20:16
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) تحریک انصاف کے صوبائی صدر فضل محمد خان نے کہا ہے کہ ایمل ولی خان زبان کو لگا م دیں ورنہ ایسا جواب دینگے کہ ان کی آئندہ نسلیں بھی یادر کھی گی ،باچا خان کے فلسفہ عدم تشدد کے جھوٹے پیروکاروں نے اسلحہ اور ڈنڈوں کے زور پر تجارتی مراکز بند کر نے کی کوشش کی ۔ ایمل ولی نے غیر اخلاقی ،توہین آمیز اور اشتعال انگیز تقریر کرکے عوام کو اپنی اصلیت دکھا دی ۔
ایمل ولی پر خواتین پولنگ سٹیشن پرحملے کی باقاعدہ ایف آئی آر درج ہے ۔ ایمل ولی کا انجام بھی غزن ہوتی جیسا ہوگا۔ وہ مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف سہ فریقی اتحاد کے احتجاجی مظاہرے پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے تھے ۔فضل محمدخان نے کہاکہ بھر پور کوششوں اور اعلانات کے باوجود سہ فریقی اتحادپورے ضلع سے محض چند سو افراد کو احتجاج کیلئے جمع کر سکی جو سہ فریقی اتحادکی منفی سیاست پر عوام کا عدم اعتماد ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.