دھاندلی کا واویلا احتساب کمیشن کے شکنجے سے بچنے کیلئے اپوزیشن کے کرپٹ عناصر کی ناکام کوشش ہے ،گنڈاپور
اپوزیشن بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا واویلا ،انتظامی بدنظمی کا بہانہ بنا کر احتساب کمیشن کے وجود میں آنے پر گھبراہٹ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مال خیبرپختونخوا
بدھ 10 جون 2015 20:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپوزیشن حالیہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا واویلا کرکے اور انتظامی بدنظمی کا بہانہ بنا کر اصل میں احتساب کمیشن کے وجود میں آنے پر گھبراہٹ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ احتساب کمیشن میں انکی کرپشن کے کیس کھل چکے ہیں اور عنقریب ماضی کے حکمرانوں میں موجودکرپشن میں ملوث بڑے بڑے مگر مچھوں پر احتساب کا شکنجہ سخت ہونیوالا ہے جس سے یہ سب لوگ پریشان ہونے والے ہیں۔
انہوں نے آج پشاور میں میـڈیاکے نمائیندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی تو در اصل اُن تمام کرپٹ لوگوں نے اپنی ڈوبتی نیا کو بچانے کیلئے کی ہے اور بد نظمی جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی وزیر انتظام بلدیاتی الیکشن کو مشکوک بنانے کیلئے بھر پور اورمنظم سازش کے ذریعے ناکام طریقے سے کی گئی انہوں نے مزید کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق تمام سرکاری مشینری الیکشن کے دوران حکومت کے ما تحت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے زیر انتظام ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.