حکومت نے حلال فوڈ میٹ کی برآمدات میں اضافے کیلئے4 سال ٹیکس ہالیڈے تجویز
بدھ 10 جون 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) حکومت نے حلال فوڈ میٹ کی برآمدات میں اضافے کیلئے4 سال ٹیکس ہالیڈے تجویزکیا ہے۔ شعبے سے وابستہ افراد صنعت کے فروغ کیلئے17فیصد سیلزٹیکس بھی واپس لینے کی مانگ کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
حکومت نے حلال فوڈ میٹ کی عالمی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں21 دسمبر2016ء سے قبل لگائے جانے والے پلانٹس کوچارسال انکم ٹیکس سے مستثنٰی قرار دیا ہے۔
عالمی سطح پرحلال فوڈ میٹ مارکیٹ کا حجم سالانہ300 ارب ڈالر ہے جبکہ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے8 ماہ میں صرف49ہزار500 ٹن گوشت برآمد کیا۔ جس سے 14کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائے گئے۔ حلال فوڈ میٹ کے شعبے سے وابستہ افراد نے جدید پلانٹس کی تنصیب کیلئے برآمدی مشینوں اورآلات پر ڈیوٹی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ پولٹری اور کیٹل فیڈ پرعائد 17 فیصد سیلز ٹیکس بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.