مسئلہ کشمیر کا اصل حل ہی اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدر آمد میں ہے‘سینیٹر ساجد میر
کشمیر میں پاکستانی پرچم کا لہرایا جانا بھارتی سرکار کے لیے موت ہے،سفارتی سطح پر کشمیر کی مہم تیز کر دی جائے،مرکزی کابینہ کے ارکان اور ذمہ داران سے گفتگو
بدھ 10 جون 2015 21:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا اصل حل ہی اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدر آمد میں ہے۔ جتنے مذاکرات کے دور کر لیں بھارت کبھی بھی کشمیر پر تسلط سے دستبردار نہیں ہو گا۔ کشمیر میں پاکستانی پرچم کا لہرایا جانا بھارتی سرکار کے لیے موت ہے۔
سفارتی سطح پر کشمیر کی مہم تیز کر دی جائے۔ اس امر کا اظہار سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے بدھ کے روز جمعیت کے مرکزی کابینہ کے ارکان اور ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس دوران ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اے بھی موجود تھے۔ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ مشرف دور میں مسئلہ کشمیر کو سرے سے ہی ختم کرنے کی ہر کوشش ہوئی‘ آگرہ مذاکرات میں مشرف نے کشمیر بھارت کو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.