اتحاد ایئرویزنے ابوظہبی ، ایڈنبرگ روزانہ کی بنیادپرپرواز کا آغازکردیا
بدھ 10 جون 2015 21:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویزنے ابوظہبی اور ایڈنبرگ کے درمیان روزانہ کی بنیادپر نئی پرواز کا آغازکردیا۔سروس کی افتتاحی فلائیٹ EY28 منگل کی صبح 2 بج کر20 منٹ پر ابوظہبی ایئرپورٹ سے ا سکاٹ لینڈکے دارالحکومت ایڈنبرگ روانہ ہوئی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرابوظہبی میں اسکاٹ لینڈ کے ا سٹاف، میزان محمدالمسری، ندال محمدالبدن ،محمدنویدارشد اور ابوظہبی پولیس کے بینڈ نے طیارے کوپرتپاک اندازسے الوداع کہا۔
ایڈنبرگ ، اتحادایئر ویزکی پہلی اسکاٹش منزل ہے اور لندن کے ہیتھروایئرپورٹ سے روزانہ کی تین فلائٹس اورمانچسٹرسے روزانہ کی دوفلائٹس کے بعد اس کا برطانیہ سے تیسرا روانگی پوائنٹ ہے۔ اس نئی روٹ پردوئم درجہ ایئربس A330-200 طیارے کی پروازیں چلیں گی جوبزنس کلاس میں مجموعی طورپر 22 نشستیں اوراکانومی کلاس میں 240نشستیں فراہم کرے گا۔ روزانہ کی اس سروس سے سکا ٹ لینڈ کی مشرق وسطی ، برصغیر، ایشیاء اورآسٹریلیا تک رسائی میں اضافہ ہوگا۔`مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.