حکو متی ادا رے مز دو ر و ں اور انکے اہل خا نہ کو سہو لتیں فر اہم کر نے میں نا کا م ہو چکے ہیں،اے ڈی سی اٹک

بدھ 10 جون 2015 21:53

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)جبری مشقت ،چا ئلڈ لیبر ،بھٹہ خشت پر کا م کر نے وا لے مز دو ر و ں اور ان کے اہل خا نہ کو حکو متی ،سما جی اور لیبر قوا نین کے مطا بق سہو لتیں فر اہم کر نے میں محکمہ لیبر ،ای اوبی آ ئی ،سو شل سیکو ر ٹی اوردیگر حکو متی ادا رے قطعی طو ر پر نا کا م ہو چکے ہیں دوسا ل میں ڈسٹر کٹ ویلجنس کمیٹی کے اجلا سو ں میں نشستاً،گفتاً،بر خا ستاً کے اصو لو ں پر ڈنگ ٹپا ؤ پا لیسی کے سوا کچھ نہیں کیا گیا ان خیالا ت کا اظہا ر اے ڈی سی اٹک نے ڈی سی او آ فس میں جبر ی مشقت اور چا ئلڈ لیبر کے حوا لے سے قا ئم ڈسٹر کٹ ویلجنس کمیٹی کے اجلا س کی صدا رت کرتے ہو ئے کیا اجلا س میں ڈی او لیبر آ غا حبیب سکند ر ،ڈسٹر کٹ آ فیسر پلا ننگ جا وید احمد بھٹی ،چیف سیکو ر ٹی آ فیسر ڈی پی او آ فس سب انسپکٹر عثما ن خا ن ،ڈسٹر کٹ لیٹر یسی آ فیسر سہیل احمد ،اے ڈی پی پی عمر فا رو ق ،وا ئس چےئر مین لیبر فیڈ ریشن پا کستا ن منیر حسین بٹ، سما جی رہنما محمد اعظم خان ،ممتا ز علی خان،چےئر مین ڈسٹر کٹ پر یس کلب عطا ء محمد خا ن اعوان ،چےئر مین اٹک پریس کلب رجسٹر ڈ ند یم رضا خا ن ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی شیخ با بر قیو م ،ای او بی آ ئی ،سو شل سیکو ر ٹی سمیت دیگر محکمو ں کے افسرا ن مو جو د تھے،اے ڈی پی پی عمر فا روق نے بتا یا کہ اٹک میں گز شتہ کئی سا لو ں سے جبری مشقت کا کو ئی مقد مہ درج نہیں ہو ا ڈی او لیبر آ غا حبیب سکندر نے بتا یا کہ ان کے محکمہ نے لیبر قوا نین کے 225اور چا ئلڈ لیبر کے 25چا لا ن عدا لت میں بھجوا ئے ہیں جن میں 20سے 25ہزا ر رو پے جر ما نہ کیا جا تا ہے اے ڈی پی پی نے اس امر کی تر دید کر تے ہو ئے کہا کہ ان مدا عا ت میں چند سو رو پے سے زا ئد جر ما نہ نہیں ہو تا اور ہمیں ان چا لا نو ں کا جو عدا لت میں بھیجے گئے کو ئی علم نہیں کیو نکہ محکمہ لیبر نے یہ عدا لت میں بر ائے را ست بھیج دئیے ہیں ،اے ڈی سی نے ڈی او لیبر کو ہد ایت کی کہ وہ آ ئندہ چا لا ن پر اسیکیو شن بر انچ کے ذریعے بھجوا ئیں تا کہ ان کی مو ئژر پیر وی ہو سکیں ،سو شل سیکو ر ٹی کے جو نےئر کلر ک نے اپنے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کی موجو د گی میں بتا یا کہ اٹک میں 57 بھٹہ خشت مو جو د ہیں جس کے 221بھٹہ خشت مزدورو ں کو رجسٹر ڈ کیا گیا ہے جس کی مد میں بھٹہ خشت ما لکا ن میں محکمہ کو 30لا کھ رو پے ادا کر نے ہیں جو ادا نہیں کئے جا رہے اور اس پر اے ڈی سی نے محکمہ سو شل ویلفئیر کے افسرا ن کی سر زنش کر تے ہو ئے کہا کہ کا م چو ر ی اور سر کا ری فر ائض سے غفلت کسی صورت بر دا شت نہیں کہ جا ئے گے ایک بھٹہ خشت پر ڈیڑ ھ سو سے زا ئد مزدو ر کا م کر تے ہیں تما م کی رجسٹر یشن کی جا ئے تو تعداد ہز ارو ں میں پہنچ سکتی ہیں محکمہ صرف چا لا نو ں تک محدود نہ رہے بلکہ ان کے خلا ف سخت قا نو نی کا رو ائی کے لئے عملی طو ر پر میدا ن میں آ ئے ،ڈی ای او لیٹر یسی سہیل احمد نے بتا یا کہ ضلع کے کسی بھی بھٹہ خشت پر محکمہ لیٹر یسی کا کو ئی سکو ل کا م نہیں کر رہا د و سا ل لیٹریسی مو بلا ئز ر تین پو سٹیں خا لی ہیں دو فیلڈ ور کر پنڈی گھیب اور فتح جنگ میں کا م کر رہے ہیں ،فتح جنگ ، حضرو اور اٹک کو وہ خو د دیکھ رہے ہیں ،اے ڈی سی نے ان کی بھی سر زنش کر تے ہو ئے کہا کہ جلد ہی عملی طو ر پر بھٹہ خشت پر مو جو د بچو ں کی تعلیم کا بندو بست کیا جا ئے اسٹا ف کی کمی کا کو ئی بہا نہ قبو ل نہیں ہو گا ،منیر حسین بٹ نے بتا یا کہ بھٹہ خشت مز دو ر وں کو سر کا ری سطح پر رجسٹر ڈ کیا جا ئے تو دنیا کی کئی این جی اووز اور لیبر فیڈ ریشنوں نے اربو ں رو پے کے فنڈ ز مختص کر رکھے ہیں مز دو ر وں کی فلا ح و بہبو د کے لئے حکومتی ادا رو ں کی بے حسی ،غفلت اور کو تا ہی کے سبب محنت کش ان سہو لیا ت کے ثمر ات سے محر وم ہے ۔

`