ٹھٹھہ،دہا بے جی قو می شا ہراہ پر ہائی ایس اور مزدا میں خوفناک تصادم ،2 افراد جاں بحق ،8 زخمی

بدھ 10 جون 2015 22:03

ٹھٹھہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) دہا بے جی قو می شا ہرا پر ہا ئے رو ف اور مزدا میں خوفناک تصادم ،2 افراد جاں بحق ،8افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطا بق۔

(جاری ہے)

دہا بے جی کے قریب قو می شا ہرا پر ٹھٹھہ سے کرا چی جا نیوا لی مر غیو ں سے بھری مز دا اور ہا ئے رو ف کے درمیان زوردا ر ٹکر کے نتیجے میں ہا ئے روف میں سوار ایک ہی خاندا ن کے دو افراد کا شف اور ہما یو ں ہلاک ہو گئے ہیں۔

جبکہ ۸ افراد چندہ ،زینت ، اسلم ،نا زیہ ،ابرا ہیم ،ارشا د ،محمد اشرف ، محمد عثمان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حا دثے کے بعد زخمیوں کو تشویش ناک حا لت میں اسپتال لا یا گیا۔ جھان پر کا شف اور ہما یوں زخمو ں کے تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئے۔ مزدار ڈرائیور موقع پر فرا ر ہو گیا۔ پولیس نے مز دا کو تحول میں لیکر تفتش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :