ایف آئی اے ٹیم کا چھاپہ ، لائن سپرنٹنڈنٹ سیپکو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،مقدمہ درج
بدھ 10 جون 2015 23:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) وفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے) کی ٹیم نے چھاپہ مار کر لائن سپرنٹنڈنٹ سیپکو کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر گرفتار کرلیا اور اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے اینٹی کرپشن سیل کے حوالے کر دیا۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے کے ترجمان نے کو بتایا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کو خفیہ اطلاع ملی کے سول لائنز سب ڈویژن خانیوال کا لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لئے بغیر کوئی کام نہیں کرتا۔
اس پر ایف آئی اے ملتان نے ایک چھاپہ مار پارٹی تشکیل دی ۔ ریڈنگ پارٹی میں ایف آئی اے ملتان کے علاوہ جوڈیشل مجسٹریٹ بھی شامل تھے۔ انہوں نے سب ڈویژن سول لائنز کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمد عمران کو 50ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتا ر کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو اینٹی کرپشن سیل کے حوالے کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.