پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 11 جون 2015 01:26

پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون۔2015ء) پاکستان کی حدود میں گھس کرکارروائی کاسوال ،بھارتی فوج کے جنرل کے پسینے چھوٹ گئے ۔پاکستان کی جانب سے بھارتی سیاسی قیادت کے متنازعہ اوردھمکی آمیز بیانات پرسخت ردعمل کے بعد بھارتی فوج کامتضاد موقف سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کے جنرل آفیسرکمانڈنگ کے جنرل سبراتاساہانے کہاہے کہ میانمارکے معاملے کوبھارتی فوج کی لائن آف کنڑول پرکارروائی سے نہیں جوڑاجاسکتااوریہ ناممکن ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی حدود میں گھس کرسرجیکل لڑائی کرناممکن نہیں ہے

متعلقہ عنوان :