سپریم کورٹ ، خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی

جمعرات 11 جون 2015 11:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت ہونا تھی جو کہ بینچ نہ مکمل ہونے کے باعث نہ ہوسکی۔ این اے 125کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت 15جون تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔