پی آئی اے طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا
جمعرات 11 جون 2015 11:26
مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث بوئنگ 777 طیارے کو جزوی نقصان پہنچا۔ مانچسٹر ائیرپورٹ پر پی آئی اے کا عملہ بوئنگ 777 کا ٹائر تبدیل نہ کر سکا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی ، طیارہ ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.