نوشہروفیروز: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی
جمعرات 11 جون 2015 11:46
نوشہروفیروز (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) نوشہروفیروز بائی پاس پر کوچ الٹ جانے کے باعث بچے اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کوچ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس سے واپس احمد پور شرقیہ آنے والے زائرین کی تیز رفتار کوچ نوشہرو فیروز بائی پاس کے قریب الٹ گئی۔ جس سے خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو اونگھ آجانے کے باعث پیش آیا حادثے میں ڈرائیور بھی جاں بحق ہو گیا۔ زخمیوں کو سول اسپتال نوشہروفیروز منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.