سپریم کورٹ نے چھ سالہ بچی سے زیادتی کے اصل ملزم کو گرفتار کر کے چار ہفتوں میں رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے از خود کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔
عمر جمشید جمعرات 11 جون 2015 11:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔پولیس افسران نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ مغلپورہ میں چھ سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں ایک سو نوے افراد کو شامل تفتیش کیا گیا مگر پولیس اصل ملزم تک نہیں پہنچ سکی۔
(جاری ہے)
انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اصل ملزم تک پہنچنے کے لئے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔واقعہ کا اصل ملزم جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔لاہور کے علاقے مغلپورہ میں چھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم نے اسے گنگا رام ہسپتال کے قریب پھینک دیا تھا۔افسوس ناک واقعہ میڈیا میں نشر ہونے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے رکھا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.