ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ 20 جون سے شروع ہوگا
جمعرات 11 جون 2015 12:00
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ 20 جون سے بیلجیئم میں شروع ہوگا اور ایونٹ 5 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئینگی، اس سلسلے میں بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے پہلے ہی بیلجیئم پہنچ چکی ہے۔
(جاری ہے)
ایونٹ 20 جون سے 5 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ہاکی کی دس بہترین ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
ایونٹ کی ٹاپ فور ٹیمیں رواں برس نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیں گی جبکہ اس کے علاوہ ٹاپ تھری ٹیمیں آئندہ سال ریو اولمپکس گیمز میں جگہ بنا لیں گی۔ بھارت کو ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں گروپ اے میں آسٹریلیا، فرانس، پاکستان اور پولینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ 20 مئی کو فرانس کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.