رگبی ورلڈ کپ 2015 کے انعقاد میں100 دن باقی
جمعرات 11 جون 2015 12:04
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)رگبی کے ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کے انعقاد میں سو دن باقی رہ گئے۔ برطانوی شہزادے ہیری نے جگ مگ کرتی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔شہزادے ہیری نے دو ہزار تین کے رگبی ورلڈ کپ کی فاتح برطانوی ٹیم کے کھلاڑی ولکن سن کے ہمراہ ٹرافی کو ایک اسٹینڈ پر سجایا۔
(جاری ہے)
اس رنگارنگ تقریب میں اسکول کے بچوں اور رگبی فٹ بال یونین کے ملازموں نے بھرپور شرکت کی۔
رگبی ورلڈ کپ کی خوبصورت ٹرافی کو برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف شہروں کے سفر پر روانہ کیا گیا جس کا مقصد شہریوں کو رگبی کے عالمی مقابلے دیکھنے کے لیے راغب کرنا ہے۔رگبی ورلڈ کپ میں بیس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ برطانیہ رگبی ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.