کوئٹہ : پشتون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکاران جاں بحق
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 12:35
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس کی موبائل پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت پولیس کے 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں.
(جاری ہے)
پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور فائرنگ کرنے کے فوری بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. جبکہ علاقہ کے اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو طلب کر لیا گیا ہے. تاہم پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.