لاہور : لاہور کے ساتھ مقامات پر نہر میں نہانے پر پابندی؛ دفعہ 144 نافذ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 12:45

لاہور : لاہور کے ساتھ مقامات پر نہر میں نہانے پر پابندی؛  دفعہ 144 نافذ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : لاہور کے سات مقامات پر نہر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق شہر میں نہر میں نہانے پر دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے ، سات مقامات میں ٹھوکر نیاز بیگ، جلو، ہربنس پورہ، دھرم پورہ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ اور ڈاکٹرز ہاسپٹل جوہر ٹاؤن شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :