مانسہرہ : ہزارہ یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم ،ایک دوسرے پر دستی بم پھینکے، 8 طلبا شدید زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 12:49

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے طلبا کے دو گروپوں میں تصادم ہوا، تصادم کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ ہینڈ گرینیڈ بھی پھینکے گئے. پولیس کو یونیورسٹی میں طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر 8 طلبا کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے.

متعلقہ عنوان :