انگلش کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلنی چاہییے ، کرس گیل

جمعرات 11 جون 2015 12:52

انگلش کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلنی چاہییے ، کرس گیل

ہرٹفرڈ شائر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش کھلاڑیوں پر آئی پی ایل کھیلنے پر زور دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جوز بٹلر، الیکس ہیلز ، این مورگن اور جو روٹ اس ٹورنامنٹ سے محروم ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے پاس چند بہترین کھلاڑی موجود ہیں اور ان کے لیے مختلف ٹورنامنٹس میں دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا بلاشبہ فائدہ مند ثابت ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :