وانا :قبائلی عمائدین کا بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل
جمعرات 11 جون 2015 12:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون2015ء) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر وانا کے رستم بازار میں قبائلی عمائدین کے جر گے میں بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف دھمکی آمیز بیانات پر شدید ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے عما ئدین نے کہا کہ پاکستانی کی سلا متی اور دفاع کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے،ملک میردل خان ،ملک،ایدریس خان ،ملک دلبر محمد،ملک عبدالغنی ،حاجی محمد نبی نے قبائلی جرگے کے اختتام پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے ہندوستانی قیادت کو خبر دار کیا کہ وہ پاکستان کے خلاف دھمکی آمیزلہجہ و رویہ ترک کر دیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.