وزیراعظم نواز شریف کی بان کیمون سے ملاقات اور بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں خوش آئند ہیں‘ میر واعظ
بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے پاکستانی کوششوں کا مثبت جواب دے‘ بیان
جمعرات 11 جون 2015 13:09
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کل جماعتی حریت کانفرنس ”ع“ گروپ کے چیئرمین میر واعظ نے پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف کی بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کے منصفانہ کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے انکی بانکی مون سے ملاقات کو موجودہ وقت اور حالات کا نا گزیر تقاصا قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر کشیدگی اور تناؤ کا بنیادی محور ہے اور اس مسئلے کی وجہ سے پورے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں ان حالات کا تقاصا ہے کہ بھارت اس مسئلہ کے حل کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسائل میں سب سے قدیم مسئلہ ہے اور اس مسئلے کے حل کے ضمن میں پاس کردہ قرار دادوں میں عمل آوری کو یقینی بنانا جہاں اقوام متحدہ کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے وہیں بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل کے سلسلے میں بامعنی مذاکرات کی بحالی اور اعتماد سازی کے اقدامات کو فروغ دینے کے لئے اقوام متحدہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.