وسطی افریقی ملک برونڈی میں 19جون کو انتخابات کرانے کا اعلان
جمعرات 11 جون 2015 13:22
بوجمبورہ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وسطی افریقی ملک برونڈی میں 19جون کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برونڈی میں پارلیمانی انتخابات کی منسوخی کے بعد صدر کرنسیزا نے رواں ماہ کی 19تاریخ کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اپوزیشن نے اس اعلان کو مسترد کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ صدر کرونسیزا نے تیسری مرتبہ ان انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اور فوج کے ایک میجر جنرل نے تختہ الٹنے کی کوشش بھی کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.