کسی بھی غیر ملکی جارحیت کے خلاف علاقائی سالمیت کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں ‘پاکستان
ادریس کے ویزا کے اجرا میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے بیرون ملک کسی اور پاکستانی مشن کیلئے ذمہ داریاں دی جارہی ہیں ‘ترجمان دفتر خارجہ
جمعرات 11 جون 2015 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستان نے کہاہے کہ کسی بھی غیر ملکی جارحیت کے خلاف علاقائی سالمیت کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں ‘ادریس کے ویزا کے اجرا میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے بیرون ملک کسی اور پاکستانی مشن کیلئے ذمہ داریاں دی جارہی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی محمد خلیل اللہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی غیرملکی جارحیت کیخلاف اپنی علاقائی سا لمیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار مسٹرادریس کی ملک بدری کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کی بعض اطلاعات کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ مسٹر ادریس کوچند ماہ قبل نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں تعیناتی کیلئے نامزد کیاگیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ ادریس کے ویزا کے اجرا میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے انہیں بیرون ملک کسی اور پاکستانی مشن کیلئے ذمہ داریاں دی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.