انگلش کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلنی چا ہیے ، کرس گیل

جمعرات 11 جون 2015 13:42

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش کھلاڑیوں پر آئی پی ایل کھیلنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوز بٹلر، الیکس ہیلز ، این مورگن اور جو روٹ اس ٹورنامنٹ سے محروم ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے پاس چند بہترین کھلاڑی موجود ہیں اور ان کے لیے مختلف ٹورنامنٹس میں دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا بلاشبہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :