لاہور : کیبل آپریٹرز اور میڈیا ایک دوسرے کی ضرورت ہیں، ہم پر آئے روز نئے ٹیکس لگائے جا رہے ہیں، عدالت جانا پڑا تو جائیں گے ، کیبل آپریٹرز کی پریس کانفرنس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 13:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : کیبل آپریٹرز نے حکومت کی جانب سے عائد کیے گئے اضافی ٹیکس کے خلاف پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم پر آئے روز اضافی ٹیکس لگا دئے جاتے ہیں اگر اضافی ٹیکس کے خلاف ہمیں عدالت بھی جانا پڑا تو ہم جائیں گے، انہوں نے کہا کہ میڈیا اور کیبک آپریٹرز ایک دوسرے کی ضرورت ہیں میڈیا نے ہمیشہ کیبل آپریٹرز کا ساتھ دیا ہے، اضافی ٹیکس کے خلاف کیس تیار ہے، ہم عدالت سے رجوع کریں گے اور انشا ءاللہ ہمیں انصاف ضرور ملے گا.

متعلقہ عنوان :