گورنر خیبرپختونخوا کی ایف آر پی کی گاڑی پر حملے کی مذمت ‘جانی نقصان پر اظہار افسوس

جمعرات 11 جون 2015 14:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدنے ایف آرپی کی گاڑی پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کااظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

گورنرکاکہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف بھر پورآپریشن جاری ہے ،اورآخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔