آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن پرسوں منعقد ہو گا

جمعرات 11 جون 2015 14:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن ( ہفتہ ) بوقت 10:30بجے دن کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

کنونشن کے اختتام پر ٹھیک 1:00بجے دوپہر سربراہان بار کونسلز، سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹس بار ایسوسی ایشنز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :