ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح دوبارہ مستحکم ہونے لگی

جمعرات 11 جون 2015 14:18

ٹوکیو ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایشین کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ ایک مرتبہ پھرتیزی کی طرف مائل رہی۔

(جاری ہے)

ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابل ڈالر کی شرح تبادلہ بدھ کی نیویارک میں شرح 122.67 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 123.06 ین فی ڈالر ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :