ہلیری کلنٹن کے صدر منتخب ہو جانے کی صورت میں معاوضہ لے کر تقاریر نہیں کروں گا، سابق صدر بل کلنٹن
جمعرات 11 جون 2015 14:25
ٹیکساس ۔11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ ہلیری کلنٹن کے صدر منتخب ہو جانے کی صورت میں معاوضہ لے کر تقاریر وغیرہ نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے ڈینور میں کلنٹن فاؤنڈیشن کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی دلچسپی کے حامل موضوعات پر لیکچر دینے یا خطاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھوں گا اور میں نے اپنا یہ کام بخوشی کیا ہے تاہم ہلیری کلنٹن کے 2016ء کے انتخابات میں منتخب ہونے کی صورت میں معاوضہ یا ادائیگی پر کئے جانے والے خطاب اور تقاریر وغیرہ نہیں کروں گا ۔
دریں اثناء ریپبلکنز اور میڈیا کنٹیٹرز نے معاوضہ کے عوض تقاریر کرنے پر ہلیری کلنٹن اور بل کلنٹن دونوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کے تقاریر کے عوض لاکھوں ڈالرز کمانے کے عمل سے مفادات کے ٹکراؤ کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.