شہباز شریف کا راولپنڈی میں 2 بھائیوں کے قاتل پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان
جمعرات 11 جون 2015 14:29
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کے ہمراہ راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کے گھر پہنچ گئے ، لواحقین سے تعزیت کی اور یقین دلایا کہ اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، وزیراعلیٰ نے مقتول بھائیوں کے لواحقین کے لئے 15,15لاکھ امداد کا اعلان بھی کیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول بھائیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو کیفر کردار تک پہنچا کر لواحقین کو انصاف دلائیں گیاور ملزم کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی ا س موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ واقعہ انتہائی اندوہناک ہے اور اس واقعے پر دل دکھی ہے ملزموں کو ہر حال میں سزا ملے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.