اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کل دورہ کراچی کے لیے روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 15:39

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف آئندہ کل کراچی کے لیے روانہ ہوں گے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیر اعظم نواز شریف ایف پی سی سی آئی کی ایوارڈ میں شرکت کریں گے.

متعلقہ عنوان :