کراچی، سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف
جمعرات 11 جون 2015 16:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سندھ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں پر خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔گزشتہ روزچیف سیکرٹری کے زیرصدارت سندھ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سندھ کے تمام محکموں کے سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وفاق سے ضم ہونے والے کنٹریکٹ اور ایڈ ہاک ملازمین کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔چیف سیکرٹر ی سندھ صدیق میمن نے تما م سیکرٹریز کو ایک ہفتے کے اندر کوٹے پر دی جانے والی نوکریوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ سندھ میں ریٹائرڈ افسران اور غیرمتعلقہ افراد 600 سے زائد سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.