ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر نے دوہرے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ، مر کزی ملزم کو دو بار سزائے موت کا حکم
جمعرات 11 جون 2015 17:14
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر نے دوہرے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ کے مر کزی ملزم جرم ثابت ہو نے پر دو بار سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ جر مانہ کی سزا کا حکم۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر نثار احمد نے تھانہ ڈونگہ بونگہ کے دوہرے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہو ئے مر کزی ملزم عرفان کو جرم ثابت ہو نے پردو مر تبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ جر مانے کی سزا کا حکم سنایا جب کہ ہمرائی ملزم عمران کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا جر مانے کی رقم مقتولین کے ورثاء کو دی جائے یاد رہے کہ ملزم عرفان نے تقریبا ایک سال قبل معمولی رنجش پر اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.