ایوان بالا میں بابر اعوان اور چوہدری تنویر کی علیحد گی میں خوش گپیا ں

جمعرات 11 جون 2015 17:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایوان بالا میں سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان اور سینیٹر چوہدری تنویر کی علیحد گی میں خوش گپیوں پر ایوان میں موجود دیگر ارکان انکی دیرینہ دوستی اور مسکراہٹوں سے محظوظ ہوتے رہے‘ دونوں ارکان ایوان کی پچھلی نشست پر بیٹھ کر گپ شپ میں مصروف رہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی جانب سے مسلسل ریکھنے پر بعد ازاں دونوں سینیٹرز باہر لابی میں چلے گئے۔(رضوان شاہ)`

متعلقہ عنوان :