راولپنڈی: برما میں مسلمانوں کا قتل عام، جماعت اسلامی کی اے پی سی، ملک گیر احتجاج کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 17:42

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر جماعت اسلامی نے اے پی سی بلا رکھی تھی جس میں اعادہ کیا گیا کہ برما میں مسلمانوں کا قتل عام روکا جائے. برما میں مسلمانوں کے بے رحمانہ قتل عام پر جماعت اسلامی نے 14 جون کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے. ملک گیر احتجاج کا فیصلہ اے پی سی میں کیا گیا.