کرکٹ ٹیم کو کوچ نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے ، جاوید میانداد
سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے تمام تر نیک خواہشات پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 11 جون 2015 17:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سابق لیجنڈ کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچنگ کی نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے، انھوں نے قومی ٹیم کے دورہ سری لنکا پر نیک خوہشات کا اظہار کیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے تمام تر نیک خواہشات پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچ کی نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے امید کرتا ہوں ٹیم سری لنکا کیخلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی اور اسے ہوم گراؤنڈ میں ٹفٹ ٹائم دیتے ہوئے سیریز اپنے نام کرے گی ۔ `
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.