لندن : عالمی شہرت یافتہ اداکار کرسٹو فر لی چل بسے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 18:00

لندن : عالمی شہرت یافتہ اداکار کرسٹو فر لی چل بسے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء): عالمی شہرت یافتہ اداکار کرسٹو فر لی چل بسے، تفصیلات کے مطابق کرسٹو فر لی کی عمر 93 برس تھی جبکہ ان کی مشہور فلموں میں لارڈ آف دی رنگز اور سٹار وارز شامل ہیں . واضح رہے کہ کرسٹوفر لی نے فلم ”جناح“ میں قائد اعظم کا کردار ادا کیا تھا.