پاکستان میں بھی بلڈ ڈونر کا عالمی دن14 جون کو منایا جائے گا
جمعرات 11 جون 2015 19:00
اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی بلڈ ڈونر کا عالمی دن14 جون کو منایا جائے گا۔ بلڈڈونرکا دن منانے کا مقصد عوام میں رضاکارانہ طور پر محفوظ خون عطیہ کرنے کی آگاہی پیدا کرنا ہے۔
(جاری ہے)
اس دن خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت اور اہم کردار کو اجاگرکیا جائے گا کیونکہ یہ لوگ ضرورت مند افراد کو جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ پیش کرتے ہیں۔
عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او) نے پہلی مرتبہ2004ء کو ہر سال14 جون کو یہ دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ بلڈ ڈونر2015ء کے عالمی دن کا موضوع” میری زندگی بچانے کیلئے شکریہ“ رکھا گیا ہے۔ دنیا بھرمیں ہر سال92 ملین افراد خون کا عطیہ دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود محفوظ خون کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.