عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کاتحفظ تمام مسلمانوں کا فرض منصبی ہے‘عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
برما میں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک پرانسانی حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں ‘رہنماؤں کامختلف اجتماعات خطاب
جمعرات 11 جون 2015 20:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما ؤ ں مولانا عزیزالرحمن ثانی،قاری جمیل الرحمن اختر،مولانا قاری علیم الدین شاکر،مولانا عبدالنعیم، ،مولانا عمرحیات ،مولانا قاری ظہورالحق نے مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری میانمار میں مسلمانوں سے المناک سلوک کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکی ہرقسم کی مددکرے ۔
برمامیں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک پرانسانی حقوق کی دعویدار تنظیمیں خاموش کیوں ہیں ۔عالمی برادری میانمار میں مسلمانوں سے المناک اوردردناک سلوک کا سخت ترین نوٹس لے۔بر ماکے مسلمانوں پر ایک بار پھر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے اور انسانیت سوز برتاؤ کی وجہ سے انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقوام متحد ہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عالم اسلام کے حکمران برمی مسلمانوں کی حمایت میں آواز اٹھائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.