بھارتی وزراء اپنی اوقات دیکھ کر بات کریں، افواج پاکستان دشمن کو مزہ چکھانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں‘محمد اشرف آصف جلالی
جمعرات 11 جون 2015 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ بھارتی وزراء اپنی اوقات دیکھ کر بات کریں، افواج پاکستان دشمن کو مزہ چکھانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے لحاظ سے دنیا ھر میں پاکستان کی فوج کی کوئی مثال نہیں ہے۔
(جاری ہے)
بھارت یاد رکھے پاکستان کی عسکری صلاحیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکی ہے۔
علاقائی سا لمیت کیلئے ضروری ہے کہ بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے۔ ہمارے حکمرانوں کے معذرت خواہانہ رویّے سے بھارت دھمکیوں پر اُتر آیا ہے اور اس کے جنگی جنون میں دِن بہ دِن اضافہ ہوتا جارہاہے۔ حکومت دفاع وطن کیلئے بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے اور بلوچستان میں دہشت گردی میں راء کے ملوث ہونے کے شواہد عالمی عدالتی انصاف میں پیش کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.