میٹرو ٹرین منصوبہ،پنجاب یونیورسٹی ملازمین و اساتذہ کامال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ
اساتذہ نے گاؤن پہن کر شہریوں میں پملفٹ تقسیم کئے، اساتذہ کے گھر چھیننے کے منصوبے کو ختم کیا جائے وزیراعلیٰ سے مطالبہ
جمعرات 11 جون 2015 21:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں اساتذہ اور ملازمین نے میٹرو اورنچ ٹرین منصوبے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کیا، چند لمحوں کے لئے علامتی طور پر ٹریفک بلاک کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ پنجاب یونیورسٹی ٹاونIکی زمین ٹرین منصوبے کے نام پر اساتذہ سے نہ چھینی جائے بصورت دیگر ٖفیڈریشن کی حمایت سے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
احتجاجی ریلی کا انعقاد پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن(آسا) کے پلیٹ فارم سے ٹاؤن ہال کے سامنے مال روڈ پر کیا گیا۔ اس موقع پرصدر آسا ڈاکٹر حسن مبین عالم،سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین، ڈاکٹر شاہد کمال اور سینکڑوں خواتین اور مرد اساتذہ کے علاوہ ملازمین بھی موجود تھے۔ اساتذہ نے مختلف بینراور پلے کارڈ زاٹھا رکھے تھے جن پرمنصوبے کے خلاف نعرے درج تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.