پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 جون 2015 23:59

پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے ائیر شو میں پاکستان کے جے ایف تھنڈر طیارے بھی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ائیر شو فرانس کی ایرواسپیس انڈیسٹریز ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے 2 جے ایف تھنڈر طیارے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :