مانسہرہ یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 طلباء کے خلاف مقدمہ درج

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 00:06

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) مانسہرہ یونیورسٹی میں ہونے والے فائرنگ کے واقع پر 8 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مانسہرہ یونیورسٹی میں ہونے والے فائرنگ کیخلاف تھانہ شنکیاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ سیکورٹی گارڈ فخر عالم کی مدعیت میں 8 طلبا ء کیخلاف درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :